Tuesday 28 October 2014

TUTORIAL To Get rid of the black color of the lower wing skin, Home Remedies IN URDU AND ENGLISH

TUTORIAL To Get rid of the black color of the lower wing skin, Home Remedies IN URDU AND ENGLISH, PAKMOTION.PK, GIRLS MAKEUP TIPS, WOMEN CORNER, GIRLS BEAUTY TIPS, GIRLS FASHION, URDU TUTORIAL OF MAKEUP IN PAKISTAN, INDIAN GIRLS MAKEUP, INDIAN FASHION, HOW TO MAKEUP, PAKMOTION.PK PAKISTANI GIRLS MAKEUP FASHION, PAKISTANI GIRLS HOBBY, HOME REMEDY MAKEUP TUTORIALS, HOME REMEDY TUTORIALS, HOW TO HOME REMEDY BEAUTY , BEAUTY TIPS, HOUSE REMEDY BEAUTY TIPS.

TUTORIAL To Get rid of the black color of the lower wing skin IN URDU
ریحانہ عرفان:
خواتین جو جدید فیشن کے ملبوسات زیب تن کرنا چاہتی ہیں‘ سلیو لیس بلاؤز‘ ٹاپس اور جدید انداز کے ملبوسات پہن کر تقریبات میں شریک ہو کر ہ سو اپنے حسن کے جلوے بکھیر دینا چاہتی ہیں لیکن ایسے میں بازو کے نیچے والے حصے یا زیریں بغل کی گہری رنگت انہیں شرمندگی و خفت سے دو چار کردیتی ہے اور اگر اس کے ساتھ ساتھ زائد پسینے کا اخراج‘ ناگوار بو‘ سوزش و خارش جیسی صورتحال کا سامنا بھی کرنا پڑے تو صورتحال مزید گھمبیر ہوجاتی ہے۔
دل چاہنے لگتا ہے کہ کوئی جادو کے زور سے زیریں بغل کی اس گہر ہوتی رنگت کو آپ کے جسم کے باقی حصوں کی طرح خوبصورت رنگت کا حامل بنادے یا کم از کم اس گہری ہوتی رنگت کو قدرے ہلکی رنگت میں تبدیل کردے ۔ بازو کے نیچے زیریں بغل کی گہری رنگت کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔
وجوہات:
جب ہم بہت زیادہ فٹنگ والے چست بلاؤز‘ ٹاپس یا ٹی شرٹس پہنتے ہیں تو یہ مستقل جلد کے ساتھ رگڑ کھاتی رہتی ہیں اور اس رگڑ کی وجہ سے زیریں بازو جلد کی رنگت گہری ہوجاتی ہے۔ بہت زیادہ پسینے کا اخراج ایک اور وجہ ہے۔ اگر آپ باقاعدگی سے زیریں بازو کی صفائی کی عادی نہیں ہیں اور غسل کرتے ہوئے جس کے اس حصے کو نظر انداز کردیتی ہیں تو جس کا یہ حصہ انفیکشن زدہ ہو کر جلد کی رنگت گہری ہونے کا سبب بنتا ہے۔ زیریں بازو جلد کے مردہ خلیات کے اوپر شیونگ اور ویسنگ کا عمل بھی مسئلے کی شدت میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے لیکن سب سے عام اور اہم وجہ کیمیکلز‘ الکحل اور تیز خوشبو کے حامل ڈیوڈ رنٹس کا بے تحاشا اور غیر ضروری استعمال ہے جنہیں ہم ان کے مضر اثرات جانے بغیر استعمال کرتے ہیں۔
ایک بہت ہی عام قسم کا بیکٹیریا زیریں بغل میں ہونے والے انفیکشن‘ جلدکی گہر رنگت اور ناگوار بو کا سبب ہوتا ہے۔ جسے کہتے ہیں یہ طفیلی جراثیم تقریباََ 3مائکرون جتنی لمبائی پر مشتمل نا نظر آنے والے بیکٹیریا ہیں جو کہ مختلف بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔ بیکٹیریا کی یہ قسم عام طور پرزیریں بازو اور جانگھ میں پائی جاتی ہے اور پسینے اور سیبم کے اخراج کو تحریک دیتی ہے جس کے نتیجے میں ناپسندیدہ بو خارج کرنے والے عناصر تشکیل پاتے ہیں اور جس سے ناگوار بو آنے لگتی ہے۔ یہی بیکٹیریا جب طویل عرصے تک جلد پر موجود رہتے ہیں تو عفونت اور جلد کی رنگت کو سیاہ کرنے کا سبب بنتے ہیں۔
زیریں بازو جلد کی سیاہ رنگت کا ایک سبب آپ کے پہننے والے کپڑے بھی ہوتے ہیں۔ جلد کی گہری ہوتی ہوئی رنگت کا انحصار اس پر بھی ہوتا ہے کہ آپ پہننے کیلئے کس قسم کے کپڑے کا انتخاب کرتی ہیں بہت زیادہ رف اور کھردرا کپڑ اخصوصا جسے مصنوعی ریشوں سے تیار کیا گیا ہو ایسے کپڑے جب مستقل جلد کے ساتھ رگڑ ھاتے رہتے ہیں تو جلد پر کھجلی اور خارش کا سبب بنتے ہیں جسے عام طور پر ناقابل توجہ سمجھتے ہوئے نظر انداز کردیتے ہیں۔ کپڑے کے ساتھ مستقل رگڑ کھانے کی وجہ سے کچھ عرصہ بعد بازو کے نیچے جلد کے اس حصے کی رنگت سیاہ پڑنے لگتی ہے۔ جب بھی آپ اپنے بازع کو حرکت دیتی ہیں آپ کی شرٹ اور جلد ایک دوسرے کے ساتھ رگڑ کھاتے ہیں۔
طویل عرصے متواتر یہ عمل جلد کی سیاہ رنگت کا سبب بنتا ہے۔ کپڑے کے ساتھ مستقل رگڑ کھانے کی وجہ سے وہاں کی جلد مستقل طور پر بے رنگ ہوجاتی ہے اور آہستہ آہستہ بدرنگی کا شکار ہوتی ہوئی جلد سیاہ پڑجاتی ہے۔
زائد وزن کے مسئلے سے دو چار افراد اس مسئلے کا زیادہ شکار بنتے ہیں۔اگر آپ اس مسئلے کو ل کرنا چاہتی ہیں اور جلدکی بدرنگی کو ختم کرنا چاہتی ہیں تو سب سے پہلے آپ کو کپڑے کی اس رگڑ سے نجات حاصل کرنی ہوگی۔ یہاں ہم زیریں بغل جلد کی سیاہ رنگت کو بہتر بنانے کے لئے چند آسان گھریلو و آزمودہ نسخے بتارہے ہیں۔ انہیں آزمائیں آپ یقیناََ اس مسئلے سے نجات حاصل کرلیں گی۔
گھریلو نسخے!
جب بھی آپ غسل کریں‘ غسل کرنے کے بعد زیریں باز و بغل کے حصے کو اچھی طرح خشک کرلیں اور اس پر ہلکا سا پاوٴڈرر کا چھڑکاؤ کریں۔ آپ ٹیلکم پاوٴڈر استعمال کریں یا کسی قسم کا اینٹی بیکٹیریل پاؤڈر بھی استعمال کرسکتی ہیں۔ آپ اسے دن میں 1-2دفعہ استعمال کرسکتی ہیں۔
ایک لیموں لے کر اسکے سلائس کاٹ لیں۔ ایک سلائس کا ٹکڑا لے کر اپنے زیریں بغل والے حصے پر ملیں۔ ڈیوڈرنٹس کے متبادل کے طور پرپھٹکری کا پاؤڈر استعمال کریں۔ شاور لینے کے بعد بازو کے نچلے حصے پر بیکنگ سوڈا چھڑک دیں۔
زیریں بازو سیاہ رنگت کا ہلکا کرنے کیلئے وٹامن Eآئل کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔ کوکونٹ آئل سے زیریں بغل والے حصے وک صاف کریں۔ اس سے بھی جلد کی رنگت بہتر ہوجاتی ہے۔ 
1چائے کا چمچہ لیموں کا رس 1چائے کا چمچہ کھیرے کا رس لے کر اس میں چٹکی بھر ہلدی پاؤڈر ملا کر پیسٹ تیار کرلیں۔ اس پیسٹ کو زیریں بغل والے حصے پر لگائیں 20منٹ کے بعد نارمل پانی سے دھولیں۔ زیریں بغل کی سیاہ رنگت کو بہتر بنانے کیلئے بہت موٴثر گھریلو نسخہ ہے۔ ہفتے میں 3-4مرتبہ اس پیسٹ کا استعمال بہتر نتائج دیتا ہے۔
لیموں کا رس تیزابی خاصیت کا حامل ہونے کی وجہ سے جسم سے زائد پسینے کے اخراج اور جلد پر موجود تیل اور جراثیم سے نجات حاصل کرنے میں آپ کی معاونت کرے گا۔لیموں کی تیزابی خصوصیات جلد کے اوپر موجود مردہ خلیات اور جلد کی اوپر ی مردہ تہہ کو ختم کردیں گی اس طرح سے اوپری سیاہ رنگت کے خاتمے کے بعد زیریں بازو کی جلد کی رنگت بہتر ہوجائے گی۔
یہ پیسٹ نہ صرف جلد کی رنگت کو بہتر بنائے گا بلکہ جسم سے آتی ہوئی ناگوار بو کا خاتمہ بھی کردے گا۔ اس پیسٹ میں شامل کھیرے کا رس کارش و سوزش سے متاثرہ جلد کو تسکین فراہم کرے گا۔ جلد کے ہلکے پھلکے مسائل کیلئے ہلدی ایک موٴثر نبات کے طور پر جانی جاتی ہے۔ ہلدی میں موجود مانع تکسید خصوصیات جلد کی بے رنگی دور کرنے میں معاونت کرتی ہیں۔
ایک کھانے کا چمچہ دہی‘ 1چائے کا چمچہ بیسن‘ 1چٹکی ہلدی اور 1کھانے کا چمچہ دودھ ملا کر پیسٹ تیار کرلیں۔ اس پیسٹ کو بازو کے نچلے حصے پر لگائیں۔ پیسٹ خشک ہوجائے تو ٹھنڈے پانی سے دھوکر صاف کرلیں۔
صندل پاؤڈر میں عرقِ گلاب شامل کر کے پیسٹ تیار کریں۔ اس پیسٹ کو زیریں بازو والے حصے پر استعمال کریں۔ جلد کی بے رنگی کو دور کرنے کیلئے دہی بہت موٴثر طور پر کام دکھاتا ہے۔ اس میں شامل وٹامنز اور شحمی ترشے جلد کی بے رنگی دور کرنے میں معاونت کرتے ہیں اور جلد کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ کردیتے ہیں۔ (یاد رہے کہ اس مقصد کیلئے بازار کا پیک شدہ دہی استعمال نہ کریں بلکہ گھر پر تیار کیا گیا دہی استعمال کریں)
صندل پاؤڈر اور عرقِ گلاب کا پیسٹ سوزش جلد کو سکون و آرام کا احساس فراہم کرتا ہے اور جلد پر مستقل رگڑ سے ہوجانے والی بے رنگی کو کم کردیتا ہے۔
آپ اپنی زیریں بازو جلدکی سیاہ رنگت کی تروتازگی و شادابی بحال کرنے کیلئے گھر پر خود بھی ایک حیرت انگیز کریم تیار کرسکتی ہیں۔ ایک بوتل میں 2کھانے کے چمچے پانی ڈالیں۔ اس میں زیتوں کا تیل 3قطرے‘ وہیٹ جرم آئم‘ جوجو با آئل اور کسی قسم کے سٹرس آئل کے تین تین قطرے شامل کر کے بوتل کا ڈھکن بند کر کے بوتل کو اچھی طرح ہلائیں کہ دودھ جیسا آمیزہ تیار ہوجائے۔ ہر روز رات کو اس لوشن کو باقاعدگی سے زیریں بازو جلد پر لگائیں۔ یہ لوشن آپ کی جلد کی بے رنگی دور کرنے میں موٴثر طور پر معاونت کرے گا۔
یہ بہت اہم ہے کہ باقاعدگی سے جلد کی پرت ریزی کریں۔ بازو کے نچلے حصے کی جلد نم اور گرم رہتی ہے اور گرم مرطوب جلد بیکٹیریا کا پسندیدہ مسکن بن جاتی ہے۔ جلد پر موجود بیکٹیریا جلد کے اوپر موجود مردہ خلیات اور زائد پسینے کے اخراج میں اضافہ کردیتے ہیں۔ جلد کی باقاعدگی سے صفائی کا اہتمام مسئلے کی شدت میں کمی لے آتا ہے۔ اس مقصد کیلئے روزانہ غسل کریں اور زیریں بغل والے حصوں کو اچھی طرح دھوکر صاف کرلیں تاکہ یہاں پر جراثیموں کی افزائش نہ ہوسکے۔
زیریں بازو جلد کی پرت ریزی کیلئے گھر پر اسکرب تیار کریں۔ 2کھانے کے چمچے بغیر پالش کیے ہوئے چاول لے کر اتنی دیر گرائنڈ کریں کہ کھردرا سا پاؤڈر تیار ہوجائے۔ اس پاؤڈر میں سرکہ شامل کر کے گاڑھا پیسٹ تیار کرلیں۔ اس پیسٹ کو بازو کے نچلے حصے پرلگائیں اور نرمی و ملاحت سے جلد پر مساج کریں۔ (یاد رہے کہ بہت زیادہ سختی سے مساج نہیں کرنا ہے کیونکہ جس کے اس حصے کی جلد بہت نازک ہوتی ہے۔)
نیم گرم پانی سے زاور لینے کے بعد جس سے گردو غبارکا خاتمہ ہوجاتا ہے اور جلد پر موجود مردہ خلیات نرم ہوکر آسانی سے دور ہوجاتے ہیں۔ اسکرب کو چند منٹ کیلئے جلد پر لگا رہنے دیں اس کے بعد نیم گرم پانی سے دھو ڈالیں۔ سر کے میں شامل قدرتی تیزاب جلد پر موجود جراثیم اور ان کی افزائش کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ ہفتے میں ایک مرتبہ اس اسکرب کو استعمال کرنے سے آپ کی جلد کی سیاہ رنگت آہستہ آہستہ صاف ہوجائے گی۔
TUTORIAL To Get rid of the black color of the lower wing skin

TUTORIAL To Get rid of the black color of the lower wing skin IN ENGLISH
Rehana rfan:
Women who want to wear the latest fashion apparel, Slave lace blouse, tops and modern way to wear costumes and participate in the celebration of your beauty sleep, but who wants to scatter shot in arm down the or lower oxter ashamed and embarrassed of her dark skin and the two end up spending more than you sweat as well as the exclusion of 'unpleasant smell, itching, inflammation and even if I do like the situation is exacerbating the situation. 
Heart wanting someone by magic the lower side is deep brown like the rest of your body or at least make beautiful hue of deep change color slightly lighter in color. Lower down the side of the arm can be many reasons for dark skin. Here are a few of them. 
Reasons: 
We are very much active in the fitting blouse, wear tops or t-shirts with these permanent skin are rubbing and friction caused by the lower arm is skin deep. Emit too much sweat is another reason. If you are not accustomed to regular cleaning and washing the lower arm while neglecting the part if the part to be infected skin to deeper causes. Shaving and dead skin cells on the lower arm uysng process can cause an increase in the magnitude of the problem, but the most common and important chemicals, alcohol and sharp scent possesses enormous and unnecessary use of David who rnts without knowing the consequences of their use. 
A very common type of bacterial infection in the lower arm, the skin is deep brown and unpleasant smell. A parasitic bacterium, which says it contains about 3 micron length-looking as bacteria that cause various diseases.بیکٹیریا کی یہ قسم عام طور پرزیریں بازو اور جانگھ میں پائی جاتی ہے اور پسینے اور سیبم کے اخراج کو تحریک دیتی ہے جس کے نتیجے میں ناپسندیدہ بو خارج کرنے والے عناصر تشکیل پاتے ہیں اور جس سے ناگوار بو آنے لگتی ہے۔ The bacteria can remain on the skin for a long time if the infected and cause skin color to black.
Part of the lower wing skin dark color clothes you are wearing. Deepening of the skin color that depends on what kind of clothes you choose to wear are very rough and the rough kpr aksusa synthetic fibers have been developed as a permanent skin friction with clothes remain haty If irritation to the skin and cause itching which usually ignore Assuming no attention. Due to constant friction with the clothes some of the food that part of the arm below the skin starts to brown black. Whenever you have to move your baza your shirt and skin rub together. 
Periodic long dark brown skin it causes. Due to constant friction with clothes food permanently discolored skin is black skin is prone to fading and gradually develop.
زائد وزن کے مسئلے سے دو چار افراد اس مسئلے کا زیادہ شکار بنتے ہیں۔اگر آپ اس مسئلے کو ل کرنا چاہتی ہیں اور جلدکی بدرنگی کو ختم کرنا چاہتی ہیں تو سب سے پہلے آپ کو کپڑے کی اس رگڑ سے نجات حاصل کرنی ہوگی۔ Here we improve the lower underarm skin color to black-and-tested recipe explains some simple household. Try them, you will certainly get rid of the problem. 
Domestic prescription! 
Whenever you wash, wash off the lower part of the side and let dry thoroughly sprinkled pauٴdrr mild. Do you use any type of anti-bacterial pauٴdr talcum powder can also be used. You can use it in the day 1-2dfah. 
Slice a lemon cut it out. Slice a piece of the next lower section of your check. Use as an alternative to dyudrnts prphtkry powder. After shower sprinkle baking soda on the bottom of the arm. 
Lower arm to lighten dark hue can use vitamin E oil. Coconut Oil Scrub Oak section of the lower arm. Skin color is even better. 
1 teaspoon lemon juice 1 teaspoon cucumber juice with a pinch of turmeric powder mixed in the paste may develop. Apply this paste on the lower side of the normal 20 minutes after the wash with water. To improve the lower side of the black color is very effective home recipe. Use this paste 3-4mrtbh week gives better results. 
لیموں کا رس تیزابی خاصیت کا حامل ہونے کی وجہ سے جسم سے زائد پسینے کے اخراج اور جلد پر موجود تیل اور جراثیم سے نجات حاصل کرنے میں آپ کی معاونت کرے گا۔لیموں کی تیزابی خصوصیات جلد کے اوپر موجود مردہ خلیات اور جلد کی اوپر ی this will remove the layer of dead skin after removal of the upper black lower wing skin color will be better. 
This paste will enhance not only the skin but also emerging from the body will eliminate unpleasant smell. Add the paste of cucumber juice Karshi will provide relief to the affected skin inflammation. Turmeric for mild skin problems is known as an effective Nebat. The antioxidant properties of turmeric colored skin to remove that support. 
A spoon to eat yogurt, 1 teaspoon basin, and 1 table spoon of milk 1 pinch turmeric paste mixed're ready. Apply this paste on the bottom of the arm. If dry cleaned by washing with cold water make paste. 
Paste of sandalwood powder and rose water are prepared. Use this paste on the lower section of the arm. Surgery to remove skin colored displays act as very effective. This includes vitamins and acids shmy help remove skin colored and repair skin damage is increased. (Remember that the market for this purpose, but do not use packaged yogurt yogurt made ​​at home use) 
Paste of sandalwood powder and rose water gives a feeling of relaxed skin inflammation and skin colored permanent friction can reduce the risk of death. 
Your lower wing skin to restore black color green freshness at home also can create an amazing cream. Place 2 teaspoons of food in a bottle. 3 drops of olive oil in it, wheat crime crimes' Jojo Ba oil and three drops of any citrus oil including bottle cap off the bottle as well Stir milk mixture is ready. Every night the lower wing skin, apply lotion regularly. This lotion on your skin color will help to remove as effective. 
It is important to periodically shed skin layer. Lower wing skin is moist and warm, humid and warm skin bacteria becomes the favorite habitat. Bacteria present on the skin at the top dead skin cells and increase the excretion of sweat over. Regular cleaning of the skin to reduce the magnitude of the problem is arranged. For this purpose, daily bathing and washing thoroughly clean the lower parts of the armpit so that bacterial growth is not possible here. 
Lower arm scrub at home preparing to shed a layer of skin. Without eating polished rice 2 teaspoons ground so long that the rough powder is ready. Add vinegar to the powder to make a thick paste. Paste this at the bottom of the wing and Navigation prlgayyn and relaxation massage on the skin. (It is not massage too strongly that part of the skin is very sensitive.) 
Warm water after stop it Stiles gbarka marks the end of the surroundings and the dead skin cells are soft and easily removed. I stay on the skin for a few minutes, scrub, then rinse with warm water. Acid bacteria naturally present in the skin of the head and their growth is eliminated. Use this scrub once a week to clean your skin gradually becomes darker hue.

0 comments: